برادرِ عزیز القدر حافظ محمد سیفی عمری حفظه الله، مادرِ علمی جامعہ دار السلام عمرآباد کے ہونہار سپوت ہیں۔ میرے مشفق و کرم فرما استاذِ محترم مولانا عبد المالک سیفی عمری حفظه الله ورعاه (مینیجر ماہنامہ راہِ اعتدال، عمرآباد) کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ حافظ محمد سیفی عمری...
برادرم حافظ محمد سیفی عمری کے ساتھ فیس بُک پر نو سال مکمل۔ فالحمد للہ۔
