wagarna sher mera kya hai shayari kya hai by hazrat allama iqbal shair e islami Posted By: danish 6:32:00 PM Leave a Reply allama iqbal ke chand sher allama iqbaal shayari faqat nigah se hota hai faisla dil ka na ho nigah me shokhi to dilbari kya hai kise nahe hai tamannaye sarwari lekin khudi ki maut ho jis me wo sarwari kya hai khush aagai hai jahaN ko qalandari meri wagarna sher mera kya hai shayari kya hai Categories: allama iqbal gazal بہترین شاعری Continue reading
مئے ہی پیتے ہیں ہم ارے واعظ Posted By: danish 3:10:00 PM Leave a Reply مئے ہی پیتے ہیں ہم ارے واعظ آدمی کا لہو نہیں پیتے Categories: بہترین شاعری Continue reading
نہیں جاگی تو اس سے میری قسمت ہی نہیں جاگی Posted By: danish 3:09:00 PM Leave a Reply نہیں جاگی تو اس سے میری قسمت ہی نہیں جاگی جگانے کو ستم گرنے کئی فتنے جگائے ہیں ہماری آرزو کی داستاں بھی کتنی رنگیں ہے گلوں کی ارزو میں شادہم نے زخم کھائے ہیں Categories: بہترین شاعری Continue reading
میرا حسن نظر معاذ اللہ Posted By: danish 3:08:00 PM Leave a Reply میرا حسن نظر معاذ اللہ خار کو پھو ل کردیا میں نے Categories: بہترین شاعری Continue reading
جان من آپ خو د سوالی تھے Posted By: danish 3:07:00 PM Leave a Reply جان من آپ خو د سوالی تھے آپ سے ہم سوال کیا کرتے Categories: بہترین شاعری Continue reading
خائف خداہے جن سے وہ انساں ہیں آج کل Posted By: danish 3:07:00 PM Leave a Reply خائف خداہے جن سے وہ انساں ہیں آج کل ڈرتے تھے جو خداسے وہ انسا ں نہیں رہے Categories: بہترین شاعری Continue reading
ان میکشوں پہ تلخیء مئے بھی حرام ہے Posted By: danish 3:06:00 PM Leave a Reply ان میکشوں پہ تلخیء مئے بھی حرام ہے جو آشنائے تلخی ء دوراں نہیں رہے Categories: بہترین شاعری Continue reading
اس طر ح مطمئن ہیں خزاں سے خزاں نصیب Posted By: danish 3:06:00 PM Leave a Reply اس طر ح مطمئن ہیں خزاں سے خزاں نصیب جیسے کبھی بہار کے خواہاں نہیں رہے Categories: بہترین شاعری Continue reading
شاد ہوتے زمانہ سازاگر Posted By: danish 3:05:00 PM Leave a Reply شاد ہوتے زمانہ سازاگر تم بھی محبو ب بندگی ہوتے Categories: بہترین شاعری Continue reading
مجھ کو خلوت میں کئی بار گماں گزرہے Posted By: danish 3:04:00 PM Leave a Reply مجھ کو خلوت میں کئی بار گماں گزرہے میرے پردے میں کوئی میرے سوا ہے توسہی Categories: بہترین شاعری Continue reading
غم دنیا کو باہر میں اکیلا چھوڑآیاتھا Posted By: danish 3:04:00 PM Leave a Reply غم دنیا کو باہر میں اکیلا چھوڑآیاتھا وہ مرامنتظر ہوگا نہ کر تاخیر اے ساقی Categories: بہترین شاعری Continue reading
وہ کونسا مقام ہے اے فرط آرزو Posted By: danish 3:04:00 PM Leave a Reply وہ کونسا مقام ہے اے فرط آرزو وہ سامنے ہیں اورنظر ممکن نہیں Categories: بہترین شاعری Continue reading
بڑی ظالم نہایت بے وفاہے Posted By: danish 3:03:00 PM Leave a Reply بڑی ظالم نہایت بے وفاہے یہ دنیا پھر بھی کتنی دل ربا ہے Categories: بہترین شاعری Continue reading
آپ دل کے قریب ہیں پھربھی Posted By: danish 3:03:00 PM Leave a Reply آپ دل کے قریب ہیں پھربھی آنکھ دیدارکو ترستی ہے Categories: بہترین شاعری Continue reading
اہل وفا میں کچھ ایسے بھی نامراد ہیں Posted By: danish 3:02:00 PM Leave a Reply اہل وفا میں کچھ ایسے بھی نامراد ہیں جن کو تری جفابھی میسر نہیں ہوئی اے شادبات کیا ہے کہ شمع حیات میں شمعیں تو جل رہی ہیں مگر روشنی نہیں Categories: بہترین شاعری Continue reading
خودداری نظر بھی ہے ذوق نظر کے ساتھ Posted By: danish 3:02:00 PM Leave a Reply خودداری نظر بھی ہے ذوق نظر کے ساتھ اے کاش تجھ سے چھپ کے تجھے دیکھتا رہوں Categories: بہترین شاعری Continue reading
صرف راتوں پر ہی نہیں موقوف Posted By: danish 3:01:00 PM Leave a Reply صرف راتوں پر ہی نہیں موقوف دل بھی کٹتے نہیں ہیں فرقت کے Categories: بہترین شاعری Continue reading
ارے بوالہوس تونے آنسو بہا کر Posted By: danish 3:00:00 PM Leave a Reply ارے بوالہوس تونے آنسو بہا کر محبت کے غم کی ہنسی کیوں اُڑائی Categories: بہترین شاعری Continue reading
میری مجبوری کو اے صیاد کیا سمجھے گا تو Posted By: danish 2:59:00 PM Leave a Reply میری مجبوری کو اے صیاد کیا سمجھے گا تو دیدہ و دانستہ الجھا ہوں تیرے دام میں Categories: بہترین شاعری Continue reading
آپ کی زندگی میں شاد حزیں Posted By: danish 2:59:00 PM Leave a Reply آپ کی زندگی میں شاد حزیں کیا کوئی زندگی کی بات بھی ہے Categories: بہترین شاعری Continue reading