Tuesday, March 12, 2013

نہیں جاگی تو اس سے میری قسمت ہی نہیں جاگی


نہیں جاگی تو اس سے میری قسمت ہی نہیں جاگی
جگانے کو ستم گرنے کئی فتنے جگائے ہیں
ہماری آرزو کی داستاں بھی کتنی رنگیں ہے
گلوں کی ارزو میں شادہم نے زخم کھائے ہیں

0 comments: