Thursday, August 15, 2019

راہ اعتدال

راہ اعتدال
یہ جامعہ دارالسلام عمرآباد سے شائع ہونے والا ماہانہ رسالہ ہے۔جس میں علمی ادبی اور دینی مضامین و مقالات شائع ہوتے ہیں،جو جمعیت ابنائے قدیم جامعہ دارالسلا م کا ترجمان ہے۔اس کا آغاز آج سے تقریباً ۵۳سال قبل ہوا جس کی سرپرستی استاذالاساتذہ حضرت مولانا ابوالبیان حماد عمری فرمارہے...